16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نےڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ہند  ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا ہےکہ ان کی جینتی  کے موقع پر ڈاکٹر کلام کو خراج عقیدت۔قومی ترقی میں انہوں نے بطور سائنسداں یا صدر جمہوریہ ہند،  جو انمٹ نقوش چھوڑے ہیں، انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ان کے زندگی کا سفر لاکھوں افراد کو قوت بخشتا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More