Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے انجینئرس ڈے کے موقعے پر انجینئروں کو مبارکباد پیش کی؛ ایم وشویشوریہ کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے کے موقعے پر انجینئروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سر ایم وشویشوریہ کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

وزیراعظم نےکہا  کہ ‘‘انجینئر کا مطلب ہی سخت محنت اور عزم  حوصلہ ہے۔ ان کے اختراعی جوش و جذبے کے بغیر نسل انسانی کی ترقی ادھوری ہے۔  انجینئرس ڈے کے موقعے پر مبارکباد اور سخت محنت کرنے والے تمام انجینئروں کے لیے نیک خواہشات ۔ قابل تقلید  انجینئر سر ایم وشویشوریہ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More