22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے آسام کے وزیر اعلیٰ سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال پر گفتگو کی

Urdu News

 نئی دہلی، اگست   ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے  آسام کے وزیراعلیٰ سربانند سونووال سے   ریاست میں سیلاب کی صورتحال پر گفتگو کی  ۔

          وزیر اعظم نے اس سلسلے میں ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مرکزی سرکار  سیلاب کی صورتحال پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہے  اور ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب سے پیداشدہ صورتحال سے مقابلے  کے لئے ہر ممکن امداد    فراہم کرائی جارہی ہے ۔

          آسام کی سیلاب کی صورتحال شروع ہونے کے بعد سے  ہی اس پرنگاہ رکھنی شروع کردی تھی  اور اب بھی سیلاب کی صورتحال پر نگاہ رکھی جارہی ہے ۔

          ریاست کے مختلف  حصو ں میں آنے والے سیلاب سے  پیدا ہونے والی صورتحال سے مقابلے کے لئے  ہرقسم کی ممکنہ امداد فراہم کرائی جارہی ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More