20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے بہار دوس کے موقع پر بہار کے عوام کو مبارک باد پیش کی

Urdu News

نئی دلّی ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار دوس کے موقع پر بہار کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہار دوس کے موقع پر بہار کے میرے تمام بھائیو ں اور بہنوں کو مبارک باد ۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمانہ تاریخ کی ابتداء سے ہی قوم کی ترقی میں بہار کا تعاون مثالی اور گراں قدر ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More