17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے بہار کے وزیراعلیٰ سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال پر گفتگو کی

Urdu News

 نئی دہلی، اگست   ۔وزیراعظم نریندرمودی نے   بہار کے وزیر اعلیٰ  جناب نتیش کمار سے   بہار کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورتحال پر  گفگتو کی۔

          اس سلسلے میں وزیراعظم نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مرکزی سرکار نے   سیلاب کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے بہار سرکار کو   ہر قسم کی امداد کی یقین دہانی کرائی ہے ۔  میری ہمدردیاں  بہار کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں ۔صورتحال پر نگاہ رکھی جارہی ہے ۔  مرکزی سرکار   بہار میں سیلاب کی صورتحال سے مقابلے کے لئے ہرقسم کی امداد کی یقین دہانی کراتی ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں بہار میں  راحت اور بچاؤ کے کام میں مصروف ہیں ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More