17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں کو مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی،  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کی  یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں اور ان کے خاندان کے افراد کو مبارک بادپیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا، ‘‘بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں اور ان کے خاندان کے افراد کو مبارک باد۔ یہ فورس ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے میں  دل وجان سے کام کر رہے ہیں۔ قدرتی آفات اور بحران کی صورت میں، بی ایس ایف کے جوانوں نے ہمارے شہریوں کی خدمات کے لیے ہمیشہ سخت جانفشانی کی ہے۔ بی ایس ایف  پریوار کو نیک خواہشات’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More