19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے جناب شنکھا گھوش کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرکردہ ادبی شخصیت جناب شنکھا گھوش کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’جناب شنکھا گھوش کو بنگالی اور ہندوستانی ادب میں ان کے تعاون کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ ان کی تخلیقات کو بڑے پیمانے پر پڑھا اور ستائش سےنوازا جاتا تھا۔ ان کے انتقال سے انتہائی رنجیدہ ہوں ۔ ان کنبے اور دوستوں سے اظہار تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More