نئیدہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب محمد اسرارالحق کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وزیراعظم نے کہا :’’ جناب محمد اسرارالحق ، جو بہار میں کشن گنج سے لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ تھے ، انتقال پرصدمہ ہوا ہے ۔ میں دکھ کی ا س گھڑی میں ان کے کنبے او ر ان کے حامیوں کے ساتھ ہوں ۔‘‘