نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جودھ پور میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم نے کہا ، “راجستھان کے جودھ پور میں ہونے والے خوفناک سڑک حادثے کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔” انہوں نے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔
राजस्थान के जोधपुर में हुए भीषण सड़क हादसे के बारे में जानकर अत्यंत दुख हुआ है। इस दुर्घटना में जिन-जिन लोगों की जान गई है, मैं उनके परिजनों के प्रति अपनी संवेदना प्रकट करता हूं, साथ ही घायलों के जल्द से जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 14, 2020