نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا، ’’جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام الناس کو میری جانب سے دلی مبارکباد۔ اس موقع پر میں یہاں کے تمام افراد کی خوشحالی اور بہتر صحت کی امید کرتا ہوں۔‘‘