15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے سردار پٹیل کو ان کے یوم وفات پر یاد کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سردار پٹیل کو ان کے یوم وفات پر یاد کیاہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مرد آہن، سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم وفات پر میرا عاجزانہ خراج عقیدت۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ سردار پٹیل کو، ان کے یوم وفات پر یاد کرتے ہوئے ان کے نظریات، ان کے قابل قدر کام اور ان کی مضبوط کوششیں جو انھوں نے بھارت کو متحد کرنے کے لیے انجام دیں، ان چیزوں نے ہندوستانی نسلوں کو ترغیب فراہم کی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More