نئی دہلی، 11 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے سکما میں سی آر پی ایف کے عملوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سکما میں سی آر پی ایف کے جوانوں کی ہلاکت پر دکھ ہوا ہے ، شہیدوں کو خراج عقیدت ، ان کے خاندان کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں ۔
سکما میں صورتحال پر وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جی سے بات کی ہے ۔ وہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے سکما جارہے ہیں ۔ ‘‘
11 comments