17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے سی ایس شیوالی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی ایس شیوالی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں کرناٹک کے وزیر جناب سی ایس شیوالی کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ جناب شیوالی کو کرناٹک کے لئے ان کی خدمات کے لئے یا د کیاجائے گا۔ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More