12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے شری گورو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نےٹوئیٹر پر کہا :

’’گورو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کے خصوصی موقع پر، میں ان کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ دبے کچلوں کی خدمت کرنے کے لئے اپنے حوصلے اور اپنی کوششوں کے لئے دنیابھر میں ایک قابل احترام شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ظلم اور ناانصافی کے خلاف سر جھکانے سے انکار کر دیا تھا۔ ان کی عظیم قربانی متعدد افراد کو طاقت اور حوصلہ فراہم کرتی ہے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More