17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کو جنم دن کی مبارکباد پیش کی

PM lauds the contributions of eminent personalities and groups towards Swachhta Hi Seva
Urdu News

نئی دہلی۔یکم نومبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کو ان کے جنم دن  کی  مبارکباد پیش کی ہے ۔

 وزیر اعظم نے  کہا ‘‘راشٹر پتی جی کو جنم دن کی مبارکباد۔ بھگوان انہیں طویل عمر اور صحت مند زندگی سے نوازے تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کرسکیں ۔

جب سے انہوں نے صدر جمہوریہ کا عہدہ سنبھالا ہے اپنی سادہ اور شفقت آمیز فطرت سے ہندوستان کے عوام کے ساتھ رہے ہیں ۔

میں نے ہمیشہ صدر جمہوریہ کو 125 کروڑ ہندوستانیوں کی خواہشات کے تئیں حساس پایا ہے، خاص طور پر غریبوں اور حاشیے پر موجود لوگوں کے لئے۔‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More