12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے لالہ لاجپت رائے کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی

Minister of Lala Lajpat Rai tribute on the occasion of his birthday
Urdu News

نئی دہلی، جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لالہ لاجپت رائے کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی۔ وزیر اعظم نے کہا ’’لالہ لاجپت رائے کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ وہ اپنے بےباک ، بے لوث درستی اور ظلم کے خلاف لڑائی کے لیے قابل احترام تھے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More