16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ممبئی میں 26/11 دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں 26/11 کے وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ 26/11 کو ممبئی میں وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت۔ ہم غم زدہ کنبوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ممنون قوم ہمارے بہادر پولیس اور سکیورٹی دستوں کو جنھوں نے ممبئی حملوں کے دوران دہشت گردوں سے لڑائی لڑی، کو سلام پیش کرتی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More