17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے مہاراشٹر بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کی ہے ۔

انہوں نے کہا ‘‘مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع سے دکھ ہوا ہے ۔ جن کے پیارے اس حادثہ میں ہلاک ہوئے  ہیں میں ان کے تئیں اظہار تعزیت  کرتا ہوں ۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More