نئی دہلی،۔جون ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے میانما کے فوجی طیارے کے المناک حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے کہا :’’ مجھے میانما کے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کے المناک حادثے کی خبر سے شدید تکلیف پہنچی ہے ۔ہندوستان ا س المناک حادثے سے ہوئے نقصان میں راحت اور بچاؤ کی امداد کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔‘‘
