15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے نابینا کرکٹ کھلاڑیوں کو ٹی – 20 عالمی کپ جیتنے پرمبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نے نابینا کرکٹ کھلاڑیوں کو ٹی – 20 عالمی کپ جیتنے پرمبارکباد پیش کی
Urdu News

نئی دہلی، 12 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں ٹی – 20 عالمی کپ جیتنے پر نابینا کرکٹ کھلاڑیوں کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’خوشی ہورہی ہے کہ ہندوستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا ہے ۔ ٹیم کو مبارکباد ۔ ہندوستان کو ان کی کامیابی پر فخر ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More