17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے نانا جی دیش مکھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹریہ سیوک نانا جی دیش مکھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”عظیم سماجی کارکن  اور وطن پرست نانا جی دیش مکھ کے یوم پیدائش پر میں آج انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے گاؤوں اور کسانوں کی فلاح  و بہبود کے لئے اپنی تمام زندگی وقف کر دی تھی۔ قوم کی تعمیر میں ان کا تعاون اہل وطن کے لئے ہمیشہ باعث ترغیب بنا رہے گا۔“ 

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More