نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹر کے ذریعے نوراتری کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا ہے ‘‘ کل سے، ملک میں نوراتری کا مقدس موقع ہوگا۔ درگا پوجا کی وجہ سے بھی جشن کا ماحول ہوگا۔ میں اپنے ہم وطنوں کو اس خاص موقع پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں’’۔