15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ان کی زبردست فتح کے لئے مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو ان کی زبردست فتح کے لئے مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو ان کی زبردست فتح کے لئے میری جانب سے دلی مبارکباد۔ مجھے گذشتہ برس ان سے ہوئی ملاقات یاد ہے اور میں بھارت ۔ نیوزی لینڈ تعلقات کو ایک نئی سطح تک لے جانے کے لئے، ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پرامید ہوں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More