16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے والمیکی جینتی پر عوام کو مبارکباد دی ہے

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  والمیکی جینتی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’والمیکی جینتی پر آپ سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔ سماجی ہم آہنگی، مساوات اور انصاف پر مبنی ان کے  آدرش، خیالات ہم وطنوں کو ہمیشہ فیضان بخشتے رہیں گے‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More