14.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے وجے دِوس کے موقع پر 1971 ء میں جنگ لڑنےوالے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے وجے دوس کے موقع پر 1971 ء  کی  جنگ لڑنے والے فوجیوں کو سلامی پیش کی ۔

          وزیر اعظم نے کہا کہ وجے دوس کے موقع پر ہم 1971 ء کی جنگ لڑنے والے فوجیوں کو  ، جنہوں نے اپنی   لگن سے ہمارے ملک کی  حفاظت   کی  ، کو سلامی پیش کرتا ہوں ۔ ہر ایک ہندوستانی کو  ان کی  بہادری  اور خدمات پر فخر ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More