23.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے پاکستان میں ہوائی جہاز کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان کا تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  پاکستان میں  ہوائی جہاز گرنے سے ہوئے جانی نقصان کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں  ہوئے طیارے  حادثے سے ہوئے جانی اتلاف پر بہت دکھ ہوا ہے ۔ مرنے والوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ  ہم تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے  دعاء گو ہیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More