23.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کی

PM pays tributes to Dr APJ Abdul Kalam on his birth anniversary
Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘ اپنے محبوب سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کر رہا ہوں ۔ ان کی دلکش شخصیت کروڑوں لوگوں کو ترغیب دیتی ہے ۔ ’’

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More