14.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘مہاتما گاندھی کی ترغیب سے ڈاکٹر راجندر پرساد ملک میں آزادی کی تحریک میں سرگرم ہوئے اور زمینی سطح پر تحریک عدم تعاون جیسی  تحریکوں  میں حصہ لیا ۔

ملک کے پہلے صدر کے طورپر ڈاکٹر راجندر پرساد کی قیادت اور رہنمائی سے لوگوں کو ترغیب ملی اور ملک کے لئے انہوں نے بیش قیتمی خدمات انجام دیں۔’’

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More