19.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہونے والی اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی وجہ سے مغربی بنگال کا دورہ منسوخ کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم  مودی کووِڈ۔19 صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کے فرائض انجام دیں گے۔

جناب مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’ کل، کووِڈ۔19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کروں گا۔ جس کی وجہ سے، میں مغربی بنگال نہیں جاؤں گا۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More