18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے کووِڈ۔19 کے خلاف نبرد آزمائی میں مسلح افواج کے کردار کی ستائش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کووِڈ۔19 کے خلاف نبردآزمائی میں مسلح افواج کے کردار کی ستائش کی ہے۔

وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کی تحریر بعنوان ’’نظر نہ آنے والے دشمن سے جنگ: کووِڈ۔19 کے پھیلاؤ پر وزارت دفاع کا رد عمل‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:

’بحری‘، ’بری‘ اور ’فضائیہ‘۔۔۔ ہماری مسلح افواج نے کووِڈ۔19 کے خلاف جنگ کو تقویت فراہم کرانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا ہے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More