Urdu News by admin0 Share نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے ایک پیغام میں کہا کہ میں اس موقع پر سبھی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔