19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ہندواڑہ میں شہید ہونے والے فوجیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں شہید ہونے والے بہادر فوجیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ ہندواڑہ میں شہید ہونے والے ہمارے بہادر فوجیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت۔ ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے پوری لگن سے قوم کی خدمت کی اور ہمارے شہریوں کے تحفظ کے لئے انتھک محنت کی۔ ان کے کنبوں اور دوستوں کے تئیں اظہار تعزیت‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More