9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے یوم بحریہ کے موقع پرمبارکباددی

Urdu News

نئیدہلی وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم ہندوستانی بحریہ کے موقع پر بحریہ کے عملے ،افسران اور ان کے کنبوں کو یوم بحریہ کی مبارکباددی ہے۔

          وزیراعظم نے اس موقع پر اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ ہندوستانی بحریہ کے تمام عملے ،افسران اور ان کے کنبوں کو یوم بحریہ کی مبارکباد! ملک کی حفاظت کے لئے ملک وقوم  ہندوستانی بحریہ کے ممنون ہیں ۔علاوہ ازیں آفات ناگہانی کے مواقع پر بحریہ کے عملے کے ذریعہ کی جانے والی راحت اور بچاؤ کی خدمات کے لئے بھی پورا ملک  ہندوستانی بحریہ کا ممنون ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More