20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کا شری وید مارواہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کے سابق پولیس کمشنر اور منی پور ، میزورم اور جھارکھنڈ کے سابق گورنر شری وید مارواہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا’’ شری وید مارواہ جی کو عوامی زندگی میں ان کی بھر پور خدمات کے لئے یاد کیا جائے گا۔ ایک آئی پی ایس افسر کی حیثیت سے اپنے کیریئر کے دوران ان کا اٹوٹ حوصلہ ہمیشہ بنا رہا۔ وہ ایک معزز عوامی دانشور بھی تھے۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی” ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More