20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کا منی پور کے سابق وزیراعلیٰ ریشانگ کیشنگ کی موت اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی۔؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئر سیاستداں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’ جناب ریشانگ کیشنگ کے انتقال کی وجہ سے شمال مشرق کی سیاست میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے۔ اس خطے میں انہوں نے بڑی جانفشانی سے خدمات انجام دیں۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں جناب ریشانگ کیشنگ کے کنبے اور ان کے خیرخواہوں کے ساتھ ہوں۔ ‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More