16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ برہما کماری فیملی کی 80 ویں سالگرہ تقریب سے خطاب

وزیر اعظم کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ برہما کماری فیملی کی 80 ویں سالگرہ تقریب سے خطاب
Urdu News

نئی دہلی، 26 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ برہما کماری فیملی کی 80 ویں سالگرہ تقریبات سے خطاب کیا۔

بین الاقوامی کانفرنس اور ثقافتی تقریب میں شرکت کے لیے ہندوستان اور بیرون ہندوستان سے آئے وفود کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پرجاپتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ کے بانی دادا لیکھ راج کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے دادا جانکی جی کی بھی ستائش کی ۔وزیر اعظم نے انہیں ایک ایسی سچی کرم یوگی بتایا جو 100 سال کی عمر میں بھی سماجی خدمت جاری رکھی ۔

وزیر اعظم نے شمسی توانائی سمیت مختلف شعبوں میں برہما کماری ادارے کے ذریعہ کئے گئے کام کو بھی سراہا ۔ انہوں نے بد عنوانی کو ختم کرنے کے لیے ڈیجیٹل لین دین کو فروغ دینے کی اپیل کی ۔

وزیر اعظم نے سوَچھ بھارت اور ایل ای ڈی لائٹنگ جیسے موضوعات اور ان کی افادیت پر بھی روشنی ڈالی ۔

Related posts

8 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More