15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کی مہاراجا بیر بکرم کشور دیب برمامانکیابہادر کے یوم پیدائش پر تریپورہ کے عوام کو مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراجا بیر بکرم کشور دیب برمامانکیابہادر کے یوم پیدائش پر تریپورہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

‘‘یہ جان کر خوشی ہوئی کہ تریپورہ کے عوام نے انتہائی جوش و خروش کے ساتھ مہاراجا بیر بکرم کشور دیب برمامانکیابہادر کا یوم پیدائش منایا ۔

مہاراجا بیر بکرم کشور دیب برمامانکیابہادر کی تریپورہ کی ترقی میں بیش بہا خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ’’ ، وزیر اعظم نے کہا ۔

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More