میں ہندوستانی بحریہ کی صلاحیت اور بحری مہارت کے مظاہرے کے پروگرام کی صدارت کریں گی ۔ اس پروگرام میں ہوائی جہاز کیریئر آئی این ایس وکرمادتیہ ، ایک آبدوز اور مختلف بحری ہوائی جہاز وں سمیت 10 سے زائد جہازہندوستان کے مغربی ساحل پر اپنی جنگی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کا مظاہرہ کریں گے۔