20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر نریندر مودی نے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ ایک غیر معمولی سائنسداں اور ماہرتعلیم تھے۔ ان کی قوت ارادی،عزم  اور صبر واستقلال نے دنیا بھر کے لوگوں کو ایک تحریک دی۔ ان کے انتقال سے ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔ پروفیسر ہاکنگ کی غیر معمولی خدمات اور کام نے ہماری دنیا کو ایک بہتر مقام بنادیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ ان کی روح کو تسکین ملے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More