17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وینکیا نائیڈو کے سنکرانتی ملن میں نریندر مودی، حامد انصاری ، ڈاکٹر من موہن سنگھ شامل

Urdu News

نئی دہلی۔ جنوری ؛   وزیراعظم جناب نریندر مودی، سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم حامد انصاری، سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ اور دیگر مرکزی وزرا اور اہم شخصیات نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کی جانب سے منعقدہ سنکرانتی ملن میں شامل ہوئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا  کہ مکر سنکرانتی کا تہوار سورج کے دیوتا کو وقف ہے۔ یہ اترائن یا سورج کا شمال کی جانب سفر کی شروعات کی علامت ہے اسے ملک میں متعدد ناموں سے منایا جاتا ہے۔ مکر سنکرانتی اور پونگل کا تہوار خوشی کی علامت ہے جو سے اچھی فصل کے ساتھ آتا ہے۔ یہ تہوار عوام کی زندگی مین مثبت تبدیلی کے جشن کے ور پر آتا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ فصل لوگوں کی زندگی میں خوشیاں لائے، میں اس کے لیے دعا گو ہوں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More