14.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ٹرینوں یا اسٹیشنوں پر تمام ریلوے کیٹرنگ خدمات پر 5 فیصد یکساں شرح سے جی ایس ٹی نافذ ہوگا

Urdu News

نئی دہلی، ٹرینوں، پلیٹ فارموں یا اسٹیشنوں پر کھانے اور مشروبات کی سپلائی میں نافذ العمل جی ایس ٹی کی شرح میں یکسانیت لانے اور کسی بھی شبہ کو ختم کرنے یا اس معاملے میں گیر یقینی کو ختم کرنے کے مدنظر کامپیٹینٹ اتھارٹی کی منظوری کے بعد یہ واضح کردیا گیا ہے کہ بھارتی ریلوے یا بھارتی ریلوے کی کیٹرنگ اور ٹورزم کارپوریشن لمیٹیڈ، یا ان کے لائسنسوں کے ذریعہ خواہ وہ ٹرینیں ہوں یا پلیٹ فارم (اسٹیٹک یونٹ)، کھانے اور مشروبات کی سپلائی پر ٹیکس کریڈٹ کے بغیر 5 فیصد یکساں ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ریلوے بورڈ کو بتاریخ 31 مارچ 2018 کو جاری مکتوب کی کاپی ویب سائٹ  www.cbec.gov.inپر دستیاب ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More