14 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پاکستان کے خلاف جیت حاصل کرنے پر ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو وجے گوئل کی مبارکبا

Sports Minister Vijay Goel congratulates India women’s cricket team for their victory against Pakistan in the ICC Women’s World Cup 2017
Urdu News

نئی دہلی  نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر مملکت آزادانہ چارج جناب وجے گوئل کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے اور شاندار جیت کے لیے ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ جناب گوئل نے کہا کہ اب ہندوستانی ٹیم ، پاکستان نے 95 رن سے جیت حاصل کرکے ایسی ٹیم بن گئی ہے جس نے اس عالمی کپ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اپنی طرف سے کپتان میتھالی راج اور ان کی ٹیم کو بہترین نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ جناب گوئل نے کہا کہ ٹیم کا ہر ممبر ایک ہیرو کی طرح کھیلا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More