17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پندرہواں مالی کمیشن اوڈیشہ میں پی آر آئی اوریو ایل بی کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا

Uncategorized

نئیدہلی: ۔اوڈیشہ میں پندرہویں  مالی کمیشن کا دورہ، کمیشن  اور  پنچایت راج اداروں (پی آر آئی ) اور شہری مقامی اداروں ( یو ایل بی ) کے نمائندوں کی میٹنگ سے شروع ہوا ۔کمیشن کو اس بات سے اتفاق تھا کہ پنچایت راج اداروں  کے تینوں مرحلوں کو مالی مدد فراہم کی جائے ۔ یہ بھی کہا گیا کہ محصولات کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ان کے قابل عمل ہونے کے لئے لازمی ہے ۔کمیشن کو اس بات  پر تشویش تھی کہ جائداد پر عائد ٹیکس کے محصول کی ابھی تک اجازت نہیں ہے ۔کمیشن نے کہا کہ پی آر آئی اور یو ایل بی کو خود کفیل بنانے کے لئے دیگراقدامات کے ساتھ ساتھ اسے ترجیح دی جائے ۔

          میٹنگ میں کمیشن نے کہا کہ اوڈیشہ  خواتین کو بااختیار بنایا جانا ایک روشن مثال ہے ۔ پی آر آئی اور یو ایل بی کے سولہ میں سے دس نمائندہ خواتین تھیں ، جو اصل نمائندہ تھیں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More