نئیدہلی۔؍اپریل۔ بجلی، کوئلہ، جدید اور قابل تجدید توانائی اور کان کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب پیوش گوئل اور جمہوریہ انڈونیشیا کے توانائی اور معدنی وسائل کے وزیر عزت مآب اگناسیئس جونان نے 20 اپریل ، 2017 کو جکارتہ میں پہلے ہندوستان انڈونیشیا تونائی فورم میں شرکت کی۔
توانائیفورمسےپہلےتیلاورگیسسےمتعلقدوسرےمشترکہ ورکنگ گروپ،کوئلہسےمتعلقچوتھےمسترکہورکنگگروپاورنئیاورقابلتجدیدتوانائیسےمتعلقپہلامشترکہ ورکنگ گروپ فورسکیمیٹنگیںمنعقدکیگئیں۔توانائیفورم کے دورانتینوںمشترکہورکنگگروپکیرپورٹیںدونوںوزراءکےسامنےپیشکیگئیں۔
تیلاورگیسسےمتعلقدوسرےمشترکہ ورکنگ گروپ کےاجلاسمیں ہندوستان اورانڈونیشیاکےپالیسیفریمورکاوردونوںممالکمیںتیلاورگیسکے شعبے میںصلاحیتپیدا کرنےاورکاروبارکےمواقعبڑھانےکےبارےمیںتبادلہخیالکیاگیا۔تیلاورگیسفیلڈکیاہمہندوستانیکمپنیوںکےنمائندوںنےبھیاجلاسمیںحصہلیا۔
کوئلہسےمتعلقچوتھےمشترکہورکنگگروپکےاجلاسکےچارسیشنمنعقدکئےگئے۔اہمہندوستانیکوئلہکمپنیوںکےنمائندےبھیاناجلاس میںموجودتھے۔انمیںپالیسیگزشتہفریمورکاورصلاحیتپیدا کرنے کےبارےمیںتبادلہخیالکیاگیا۔
نئیاورقابلتجدیدتوانائیسےمتعلقپہلامشترکہ ورکنگ گروپ کا پہلااجلاسویڈیوز-کانفرنسنگکےذریعے منعقد کیاگیا۔دونوںممالکنےایکدوسرےکےیہاںسرمایہکاریکےمواقعپرغورکیا۔
اسموقعپرجناب پيوشگوئلنےکہاکہانڈونیشیاکے وزیر جناب اگناسيئسجونانکےساتھانکیباتچیتانتہائیمعنیخیز رہی۔اسموقعپر جناب جوناننےکہاکہتوانائیاوربنیادیڈھانچےمیںسرمایہکاریکےنقطہنظرسےانڈونیشیاایکاہممقصدہے۔
اسموقعپرحکومتہندکےپیٹروليماورقدرتیگیسکیوزارتاورانڈونیشیاکیتوانائیاورمعدنیوسائلکیوزارتکےدرمیانتیلاورگیسکےشعبےمیںتعاونکےلئےمفاہمتکےایکمعاہدے پربھیدستخطکئےگئے۔اسکےتحتباہمیفائدےکےلئےایکتعاونپرمبنیادارہفریمورکقائمکرنےکیتجویزہے۔
ہندوستان انڈونیشیاسےکوئلہدرآمدکرنےوالاتیسراسبسےبڑادرآمدکنندہ ملک ہے۔ 2016 میںہندوستاننےانڈونیشیاسے3.5 اربامریکیڈالرقیمتکے چارکولدرآمد کیا۔کئیہندوستانیکمپنیوںنےانڈونیشیامیںکوئلہکانوںمیںسرمایہکاریکیہے۔16-2015کےدوراندونوںممالککےدرمیاندوطرفہتجارت15.90اربامریکیڈالرکے بقدر تھا۔