15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پیوش گوئل نے انیل مادھو دوے کی موت پر اظہار تعزیت کیا

پیوش گوئل نے انیل مادھو دوے کی موت پر اظہار تعزیت کیا
Urdu News

نئی دہلی۔18؍مئی۔بجلی ، کوئلہ اور نئی اور قابل تجدید توانائی اور کانوں کے محکمے کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب پیوش گوئل نے مرکزی وزیر ماحولیات جناب انیل مادھو دوے کی موت پر انتہائی غم وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا ، مجھے اپنے دوست اور محترم ساتھی جناب انیل مادھو دوے کی موت کی خبر سن کر انتہائی صدمہ پہنچا ہے۔ میں ان کے سوگوار کنبے کو دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ انیل مادھو دوے جی ایک سچے اور نیک نیت عوامی خادم کی حیثیت سے ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔ وہ ماحولیات کے تحفظ کے تئیں انتہائی سرگرم اور جذباتی تھے۔

Related posts

7 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More