17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پی ایف سی نے مالی سال 2020-21 کے لیے اہداف کے سلسلے میں بھارت سرکار کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

Urdu News

نئی دہلی، پاور فائنانس کارپوریشن لمیٹڈ (پی ایف سی) نے  مالی سال 2020-21 میں پی ایف سی کی طرف سے حاصل کیے جانے والے مختلف اہداف  کی تفصیلات کے بارے میں بھارت سرکار کی بجلی کی وزارت کے ساتھ کاگزاری پر مبنی مفاہمت نامے  (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/IMG-20200929-WA001141A9.jpg

مفاہمت نامے پر سکریٹری (پاور) بھارت سرکار جناب سنجیو نندن سہائے اور پی ایف سی کے سی ایم ڈی جناب آر ایس ڈھلوں نے بجلی کی وزارت اور پی ایف سی کے سینئر حکام کی موجودگی میں دستخط کیے۔

بھارت سرکار نے مختلف کارگزاری سے متعلق معاملات کے ساتھ 36000 کروڑ روپئے کی آمدنی کا نشانہ مقرر کیا ہے۔

پی ایف سی پچھلے برسوں سے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور حکومت کی طرف سے جو درجہ بندی کی گئی ہے ۔ اس کارکردگی کا ثبوت ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More