19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پی ایم نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  کووڈ- 19 ایمرجنسی فنڈ  میں تعاون کے لئے  بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’’بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا  شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کووڈ -19 ایمرجنسی فنڈ میں  1.5  ملین ڈالر  کا تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپنی یکجہتی اور مل کر کام کے زریعے ہم  کووڈ – 19  سے  پیدا شدہ چیلنجوں پر قابو پالیں گے‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More