نئی دہلی۔ ملاوی، ازبیکستان ،آسٹریا اور انڈونیشیا کے سفیروں نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران صدر جمہوریہ ہند جناب را م ناتھ کو وند کو اپنی سفارتی اسنا پیش کی ۔
جن سفیروں نے اپنی اسناد پیش کی ہیں ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں :
۱۔ محترم جناب جارج سی مکونڈیوا، ملا وی کے ہا ئی کمشنر
۲۔ محترم جناب فرحود ارضیو، ازبیکستان کے سفیر
۳۔ محترمہ برو گٹے او پنگر ولچو شفر ، آسٹریا کی سفیر
محترم جناب سدھارتو ریضا سریو دی پورہ، انڈونیشیا کے سفیر ۔