9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی اسناد پیش کیں

Urdu News

نئی دہلی، جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر اور  چین ، صو مالیہ اور یونان کے سفیروں نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند  کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

جن سفیروں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  1. جمہوریہ جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر جناب جوئل سیبوسیسو این ڈبیلے
  2. عوامی جمہوریہ چین کے سفیر  جناب سُن ویڈونگ
  3. وفاقی  جمہوریہ  صومالیہ کی سفیر  محترمہ فدوما عبداللاہی محمد
  4. یونان کے سفیر  جناب ڈائیونی سیوس کےویٹوس۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More