15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر وزیراعظم کی تعزیت

Urdu News

         نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق  مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نےکسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے ان کی لگن کی یاد دلائی۔  انہوں نے مرکزی حکومت میں مختلف محکموں کی ذمہ داری سنبھالی۔ جناب مودی نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں میری تعزیت۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More